السلام علیکم دوستو ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں امید کرتا ہوں کے آپ سب لوگ اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے دوستو آج کی یہ ویڈیو کمپیوٹر ٹائپنگ کے حوالے سے ہے اکثر لوگ جو ہے وہ ٹائپنگ کے دوران آواز کو پسند کرتے ہیں جو بیگراونڈ میں کی بورڈ کی جو آواز آتی ہے اس آواز کو پسند کرتے ہیں اور کافی دوستوں نے پوچھا کہ ہم کس طرح سے اپنے کمپیوٹر میں جو ہے یہ آواز لگا سکتے ہیں ۔ تو دوستوں میں نے اس حوالے سے یہ ویڈیو بنائی گئی اور میں نے اپنے یو ٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کی ہوئی ہے، اور اس کے علاوہ آپ کے ساتھ ویب سائٹ پر بھی شئیر کی گئی ہے امید ہے کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئیگی۔۔۔

Post a Comment