اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے دوستوں آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ ہم لوگ کس طرح اس سے اپنے ڈیجیٹل سیٹلائٹ رسیور کا جو سٹارٹنگ لوگو ہوتا ہے وہ ہم کس طرح سے چینج کر سکتے ہیں کافی سارے دوستوں نے یوٹیوب چینل پر کمنٹ کیے کہ آپ میں کوئی ایسا طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ہم اپنے رسیور کا جو اسٹارٹنگ لوگوں ہوتا ہے وہ ہم چینج کریں تو دوستو آج کی اس ویڈیو میں انشاء اللہ آپ کو ضرور پسند آئے گی مزید ویڈیوز کے لئے آپ میرے اس ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں اور آپ کو جو ہے اچھی اچھی پوسٹس ملے گی انشاءاللہ تو دوستوں اگر ابھی تک آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو چینل سبسکرائب کرلیں اور ساتھ ہی بیل بٹن کو بھی ضرور پریس کر لیں بہت شکریہ۔۔۔۔
How To Change Your Dish Receiver Starting Logo urdu tutorial
It's Rajja Gul
1
مست بہائی
ReplyDeletePost a Comment