How to Record Computer Screen Via Vlc Media Player Urdu Tutorial 2017


اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے کہ آپ سب لوگ اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ دوستو یہ ایک عام ترا کا پلیر  ہے۔  اور اسے جو ہے کافی لوگ اسے استعمال کرتے ہیں اور اسے پسند بھی کرتے ہیں۔  یہ جو ہے دنیا کا مشہور پلیر ہے اور اس میں ہم کافی ساری اور بھی چیزیں ہیں وہ استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ ہم اس پر اسکرین ریکارڈ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ان لائن اسٹریمنگ بھی اس میں ہم کر سکتے ہیں۔  اس میں موجودکافی فیچر ہم استعمال  کر سکتے ہیں ، اور اپنے کمپیوٹر کی اسکرین بھی ریکارڈ کر سکتے ہیں۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post