السلام علیکم دوستو! کیا حال ہے آپ سب کے؟
دوستو! امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں آپ کو جاز کا فری انٹرنیٹ (وہ بھی لائف ٹائم کے لیے) حاصل کرنے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں۔
تو چلتے ہیں ٹرِک کی طرف!
سب سے پہلے، دوستو! آپ نے اپنے اینڈرائیڈ فون کا گوگل پلے اسٹور اوپن کرنا ہے۔
اوپن کرنے کے بعد سرچ بار پر کلک کریں اور "Apna Tunnel Lite" لکھیں۔
جیسے ہی آپ سرچ کریں گے، تو سب سے پہلا ایپ آئے گا، جس کی ریویوز ریٹنگ 100K ہوگی۔
آپ نے اسے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر لینا ہے۔
انسٹال کرنے کے بعد، دوستو! آپ نے ایپ کو اوپن کرنا ہے۔
اوپن کرنے کے بعد آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے:
1️⃣ Auto Random Server
2️⃣ Select Server
دوستو! آپ نے پہلے آپشن کو نہیں چھیڑنا بلکہ دوسرے آپشن (Select Server) پر کلک کرنا ہے۔
پھر آپ نے "pakjazzapnateam" والا سرور منتخب کرکے "Start" پر کلک کر دینا ہے۔
دوستو! آپ کا VPN "pakjazzapnateam" کے سرور سے کنیکٹ ہو جائے گا، اور آپ فری انٹرنیٹ کا مزہ لے سکتے ہیں!
📌 نوٹ: یہ ایپ ہر موبائل پر کام نہیں کرتی، جیسے OPPO پر نہیں چلتی، لیکن Samsung اور دوسرے اینڈرائیڈ فونز پر کام کر سکتی ہے۔
بس یہی تھی آج کی ٹرک! دعاؤں میں یاد رکھنا۔،

Post a Comment