How To Get More Views On YouTube Urdu Article


اسلام علیکم دوستو ایک بار پہر آپ سب کو خش آمدید کہتاہوں میرے اس ویب سائیٹ پر۔۔۔۔۔۔۔
دوستو کافی بار مجھ سے پوچہے جانے والا سوال کی آخر ہمارا یوٹوب چینل گرو کیوں نہیں کرتا؟ تو دوستو انشااللہ آج کے اس آرٹیکل میں ہم بات کرینگے کے ہم اپنا یوٹیوب چینل گرو کیسے کرین تو چلئے سیکھ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دوستو آپ سب کوپتا ہوگا کے کے جب تک ہمارا چینل اچہے ویئوز نہیں لاتا تب تک ہمارا چینل کامیاب نہیں بن سکتا۔۔۔۔۔
اب بات آ جاتی ہے ویوز کی تو دوستو ہمارے چینل پر اگھر اچہی وڈیوز ہوگیں تبہی ہمارے چینل پر ویوز آئنگے۔۔۔
دوستو جب تک ہماری وڈیوز لوگ سرچ نہیں کرینگے تب تک ویوز لانا مشکل ہے۔۔
---------------------------------------------------------------------------------
فرض کرلین کے آپ نے وڈیو توبنالین اسے اپلوڈ بھی کردی پھربھی ویوز نھین آ رہیں تو اپنی وڈیو ایس یو کرین۔
---------------------------------------------------------------------------------
دوستو ایس ای او کی مدد سے ہم لوگ اپنے وڈیوپر اچھی ویوز لا سکتے ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------------
دوستو شاید ہی اپکو پتا ہوگا کی سوشل نیٹورک ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جھان سے لاکہون وڈیوز پر ویوز آتے ہیں۔۔ تو دوستو میرا اس آرٹیکل کو بنانے کا مقصد آپ دوستو کو راستا دکہانا ہے جس کی مدد سے ھم اپنا چینل گرو کر سکتے ہیں۔
-----------------------------------------------------------------------------
امید ہے آپ کو میرا آرٹیکل پسند آیاہوگا۔ کمینٹ میں اپنے رائی ضرور دیجیگا شکرہہ،
Previous Post Next Post