بسم اللہ الرحمن الرحیم
-------------------------------------------------------------------------------
اسلام علیکم
--------------------------------------------------------------------------------
میں ہوں آپ کا دوست راجہ اور آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں میری اس ویب سائیٹ پر۔۔۔۔۔!
--------------------------------------------------------------------------------
دوستوں آج آپ دوستوں کے ساتھ میں سی آئی ٹی کا کورس شئیرکررہاہوں کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا جو کہ بسک کورس ہوتا ہے اور اس کے حوالے سے میں نے ایک پی ڈی ایف جو ڈاکومنٹس تیار کی ہے آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ اس میں جو ہے میں نے بیسک چیزوں پر نظر ڈالی ہے کہ کمپیوٹر کب ایجاد ہوا کس نے اس کو ایجاد کیا اور اس کے علاوہ کمپیوٹر کے کون کون سے پار ٹس ہوتے ہیں اس میں کیا کیا بیسک ہوتی ہیں جو عام طور پر سی آئی ٹی کورس میں پڑھائی جاتی ہے اس حوالے سے میں نے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس بنائی ہے وہ آج آپ کے ساتھ شیر کررہا ہوں۔۔۔۔
---------------------------------------------------------------------------------
امید ہے کہ وہ آپ کو پسند آئے گا۔۔۔۔
---------------------------------------------------------------------------------
CIT Course Download= Click Button
