Top News

best youtube tools youtube center urdu


السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے کہ آپ سب لوگ اللہ کے فضلو کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
-------------------------------------------------------------------------------
 دوستوں اج کی اس  وڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں امید کرتا ہوں کہ 
آپ سب لوگ اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
---------------------------------------------------------------------------------
 دوستو آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتانے جارہا ہوں یوٹیوب کے کچھ ٹولزس کے بارے میں جس کی مدد سے ہم جو ہے اپنی ویڈیو کو رینک کروا سکتے ہیں ۔
 یا پھر اپنی ویڈیو کی جو ہے اس ایویان سرچ انجن آپٹیمائزیشن کر سکتے ہیں۔  زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ ہم جو ہے اپنی یوٹیوب کی ویڈیوز کو اچھا ٹائٹل نہیں دے پاتے
-------------------------------------------------------------------------------- 
کیورڈس اچہے  نہیں دے پاتے   ڈسکرپشن اچھی نہیں دے پاتے جس کی کار ن ہمارا وڈیو  جو ہوتا ہے وہ رینک نہیں ہوتا  اور یوٹیوب سے جو ہے وہ وائرل نہیں ہوتا ۔  تو دوستو آپ کے ساتھ کچھ ایسے ٹولز شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ٹولز پسند آئیں گے ۔
-------------------------------------------------------------------------------- 
اس ٹولز کی مدد سے آپ جوں ہی اپنی ویڈیو کی ایس یو کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپنا ٹائٹل ڈسکرپشن وغیرہ آپ بنا سکتے ہیں تو مجھے امید ہے کہ آج کی میری پیشکش آپ کو پسند آئی ہوگی مزید اچھے ٹوپکس کے لیے آپ میری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں آپ دوستوں کا شکریہ
 اللہ حافظ

Post a Comment

Previous Post Next Post